DailyNews

London; Barrister Bilal Khokar visits residence of Mian M Salim at his residence in Reading

پاکستان سے برطانیہ کے دورہ پر بیرسٹر بلال کھوکھر کا ریڈنگ کا دورہ

لندن (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) پاکستان سے برطانیہ کے دورہ پر بیرسٹر بلال کھوکھر نے چئیرمین او پی ڈبلیو سی نعیم نقشبندی کے ہمراہ صدر پی پی پی گریٹر لندن میاں محمد سلیم کی رہائش گاہ واقع ریڈنگ پر انکی والدہ ماجدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی۔ اس موقع پر مئیرز فورم برطانیہ کے صدر گل مواذ خان۔ ڈاکٹر خالد باجوہ۔ ملک حبیب الرشید ۔ او پی ڈبلیو سی پروفیشنلز فورم کے کوآرڈینیٹر امجد تارڑ۔ اور چوہدری رشید بھی موجود تھے۔

Show More

Related Articles

Back to top button