DailyNewsKallar Syedan

Kanoha; Dua observed for late mother of Haji Raja M Taj and Raja M Tariq of Slough in village Sadda Kamal (See video report)

حاجی راجہ محمد تاج اور راجہ محمد طارق کی والدہ مرحومہ مغفورہ کی دعائے چہلم کی تقریب سدا کمال میں منعقد۔

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)
حاجی راجہ محمد تاج، راجہ محمد طارق، راجہ محمد آصف اور راجہ محمد نصارت کی والدہ مرحومہ کی دعائے چہلم کی تقریب ان کی رہائش گاہ سدا کمال میں منعقد ہوئی۔ نقابت کے فرائض خطہ پوٹھوار کے عظیم نقیب حافظ خالد محمود نقشبندی نے سرانجام دیے۔ تقریب کا آغاز زینت القراء قاری اجمل علی قادری نے تلاوت قرآن پاک سے کیا جبکہ ہدیہ نعت مولانا محمد مرسلین، سائیں مطلوب حسین(دیوان حضوری) اور دیگر نے پیش کیں۔ خصوصی خطاب اور اجتماعی دعا خطیب اہل سنت مفتی محمد حنیف قریشی نے کرائی۔اس دعائیہ تقریب میں صوبائی پالیمانی سیکرٹری پنجاب ایم پی اے راجہ صغیر احمد، سابق ایم پی اے شوکت محمود بھٹی، چوہدری محمد عظیم، سابق ایم پی اے کرنل شبیر اعوان، سابق تحصیل ناظم حافظ ملک سہیل اشرف، سابق ناظم حاجی غلام ظہیر، سابق چیئرمینز چوہدری شفقت محمود اور پرویز اختر قادری،راجہ ثقلین، نمبردار اسد عزیز، شیخ خورشید، شیخ حسن، ماسٹر ارشد بھٹی، بابو ظفر اقبال، گرداور خان بشیر،اجہ محمد فاروق،راجہ عتیق، نمبردار محمد افضال، راجہ سعید، راجہ محمد زیشان افسر، خان یعقوب، خان شبیر،ماسٹر تنویر، ماسٹر منیر، ماسٹر ملک اشفاق، محبوب بھٹی، راجہ حسن، ظفر اقبال، ماسٹر حاجی رشید، صوبیدار حیات علی، واجد محمود، صوبیدار حیات علی، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ویڈیو ملاحظہ فرمائیں

Show More

Related Articles

Back to top button