AJKDailyNews

Dadyal, AJK; Dua e Qul observed for legendry Phelwan Haji Ch Mohammad Malik of village Tharra

نامور پہلوان حاجی چوہدری محمد مالک آف تھارہ کے ختم قل کی بڑی دعائیہ تقریب

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقار احمد)—صدر میاں محمد بخش سوسایٹی آزاد کشمیر کے ڈی چوہدری نے کہا ہے کہ یہ دنیا فانی ہے قرآن پاک میں واضع طور پر احکام موجود ہیں ہم دنیا کی لذتوں میں مشغول ہو گے جن پر روز قیامیت پچھتاوا ہو گا موت کا ایک قوت مقرر ہے اور اس کی حقیقت کس بھی مذہب کا کوئی شخض انکار نہیں کر سکتا دنیا وآخرت کی کامیابی کے لئے قرآن وحدیث کے حکام پر عمل کر کے ہی فلاح پاسکتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے بازوگیری یعنی کے نامور پہلوان حاجی چوہدری محمد مالک آف تھارہ کے ختم قل کی بڑی دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کیا حافظ عنائت علی،علامہ محمد آفتاب نے بھی خطاب کیا اس تقریب میں تارکین وطن برطانیہ کے نمائندگان چوہدری عبدالخاق سروع حاجی احتشام بسار،چوہدری عنصر اقبال موہڑہ کنیال،چوہدری غلام رسول بلوح قاری حفیظ الرحمن قائد اساتذہ،حاجی ملاں راسب،چوہدری طفیل کے علاوہ مرحوم کے بیٹوں چوہدری منیر حسین،چوہدری شبیر حسین،چوہدری کبیر حسین معززین علاقہ اور قرب وجواز کے لوگوں نے کثیر تعداد موجود تھی کے ڈی چوہدری نے کہا کہ پہلوان حاجی محمد مالک نے آزاد کشمیر پنجاب اور برطانیہ کے کئی شہروں میں بازوگیری کے مقابلہ جیت کر بڑے بڑے پہلوانوں کو چار روں شانے چت کر دیا مگر موت کے سامنے وہ بے بس ہو کر ہتھیار ڈال گے کیونکہ ہر فرد نے اپنے مقررہ وقت پر اس دار فانی سے کوچ کر کے دار الفتاء کی طرف منتقل ہو نا ہے دنیا ایک امتخان گاہ ہے موت سے گریز نا ممکن ہے اور کامیابی کا واحد راز اللہ کریم کے بنائے ہو ئے قوانین پر عمل درآمد میں مضمر ہے انہوں نے کہا کہ پہلوان محمد مالک علاقہ اندرہل کی وہ مشہور شخصیت تھے جن کی پہلوانی کے علاوہ معاشر تی زندگی کی لاتعداد خدمات میں انہوں نے پہلوانی سے ریٹائر منٹ کے بعد برطانیہ میں اپنے ٹاؤن میں مسجد تعمیر نئی نسل کو اسلامی تعلیمات کی طرف راغب آنا بیرون ملک اپنی کمیونٹی کے اتفاق وتحاد اور باہم مل کر غرباء ومساکن کی امداد کے علاوہ متعدد کارنامے یاد رکھے جائیں گے وہ پابند صوم صلوۃ تھے اور دینی وروخانی پروگراموں کے انعقادمیں بھرپور حصہ لیتے تھے مرحومکی فاتحہ خوانی پر میرپور ڈوثرن کے علاوہ ضلع راولپنڈی،جہلم وچکوال کے لوگ کثیر تعداد میں آئے اس سے ان کی عوامی مقبولیت ظاہر ہو رہی ہے آخر میں اسلام کی سر بلندی نظام مصطفےٰ کے نفاذ،مقبوضہ کشمیر کی آزادی پاک فوج کی کامیابی اور پہلوان محمد مالک مغفرت کے لئے دعاکی گئی

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقار احمد)—بسلسلہ ریٹائر منٹ چوہدری محمد بنارس سنیئر مدرس گورنمنٹ بوائزہائی خادم تحصیل ڈڈیال جس میں مہمان خصوصی سیدابرار حسین شاہ ڈائر یکٹر ایجویشن میرپور ڈویثرن اور راجہ بشارت اقبال ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میرپور ہو ں گے بسلسلہ ریٹائرمنٹ بروزبدھ 18دسمبر صبح 10;30بجے قصر یونس ہال اقبال ٹاؤن اونا ع میں منعقد ہو گئی زیر اہتمام گورنمنٹ بوائز ہائی سکول خادم آباد کے صدر معلم مرزا عبدالسلام وجملہ سٹاف کے زیر اہتمام منعقد کی گئی ہے

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقار احمد)—ملک خرم ریاست کی زیر صدارت ایک اجلاس ہو جس میں اسد ریاست،خیام ریاست،ذیشان صادق،اختشام صادق،ارسلان صادق اور عرفات عزیزنے شرکت اجلاس میں ملک اختر منہاس کو بذریعہ پی ایس سی صدر معلم منتخب ہو نے پر مبار ک باد پیش کیانہوں نے امید ظاہر کی کے وہ بچوں کو بہتر انداز میں اور جدید دورکے تعلیم دورمیں اچھی تعلیم دے گئے

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقار احمد)—گزشتہ روز سنٹرل کمیٹی پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی ممبر چوہدری محمد اعظم گجر کی جوان سالہ بیٹی پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنماؤں چوہدری وقار اعظم گجر اور وقاص اعظم گجر کی ہمشیر ہ ڈڈیال محلہ گجر اں میں سپر د خاک کر دی گئی ان کی نماز جنازہ میں گزشتہ ڈڈیال محلہ گجر میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سابق ایڈمنسٹر یٹر بلدیہ چوہدری نواز گجر،پاکستان پیپلزپارٹی کے ارہنماخواجہ محمد نذیر،مسلم کانفر نس کے سابق ضلعی صدر چوہدری شوکت گجر،چوہدری عریز،غلام شبیر ایڈووکیٹ،سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ ساجد نزیر ایڈووکیٹ،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ چوہدری آفتاب ایڈووکیٹ چوہدری مہربانی گجر،چوہدری اللہ دتہ گجر،راجہ مظہر اقبال،رانا ظفر اقبال،انجمن تاجران کے صدر انوار لطیف ڈار،مسلم لیگ ن کے راہنما فیاض مغل،عنصر صدیق ملک،رانا اورنگزیب،سید نذیر حسین شاہ،چوہدری مسعود بھلوٹ،چوہدری عبدالستار ازنویس، شوکت علی کیانی ایڈووکیٹ،خواجہ مسعود صحافی،سابق صدر تحصیل پریس کلب چوہدری شاہد گجر،سہل برکت،خواجہ محمد شریف،عدنان شوکت ایڈووکٹ،ڈاکٹر محمد یوسف،موقید خان،محمد حنیف قریشی،حاجی محمد شفیق،وقاراسحاق،رانا لیاقت علی،راجہ محمد بشیر خان،وقار بشیر اس کے علاوہ اہل علاقہ دیگر علاقوں سے چکسواری،کوٹلی،سہنسہ،چلایار،خطہ پوٹھوار سے بڑی تعداد نے لوگوں نے شر کت کی اور اظہار افسوس کیا بعد سابق امید وار پیپلز پارٹی چوہدری محمد افسر شاہد نے چوہدری محمد اعظم اور وقار اعظم اور وقاص اعظم سے اظہار افسوس کیا اور کہاکہ اللہ تعالی آپ صبر جمیل عطا کریں آمین

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,وقار احمد)—گزشتہ روز ڈڈیال میں تیزی رفتاری کا شانہ خسانوجوان موٹرسائیکل کی ٹر ک کی ٹکرا سے موٹر سائیکل سوار جان بحق تفصیل کے مطابق آڑ جٹاں کا رہا ئشی نوجوان راجہ محمد توصیف ولد داد موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ کچہری کے قریب تیزرفتار کے باعث موٹرسائیکل مخالف سمت سے آنے ٹرک کی ٹکرالگی فوری طور پر تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال پہنچے دیا گیا طبعی امداد کے بعد راولپنڈی ریفر کر دیا گیا لیکن شدید چوٹ کی آنے وجہ وہ جان باز نہ ہو سکا اور راستہ میں جان بحق ہو گیا ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ٹرک کو اپنے قبضہ میں لے لیا مرحوم راجہ محمد توصیف کی نماز جنازہ آج ڈنیکل قبر ستان میں ادا کر دی گئی نمازمیں ہزاروں افراد نے شرکت کی مرحوم کو ڈنیکل قبرستان میں سردخاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سابق امیدوار اسمبلی پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری افسر شاہدایڈووکیٹ،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ چوہدری آفتاب ایڈووکیٹ،سہل برکٹ،چوہدری شاہدگجر،عنصر صدیق ملک،خواجہ محمد نذیر،خواجہ افتخار حسین،صدر انجمن تاجران کے صدر انورلطیف ڈار،ڈاکٹر اختر حسین،سید نذیر شاہ،راجہ مظہر اقبال،وقار بشیر اور دیگر کثیر تعداد لوگوں نے کی اور لوحقین سے اظہار افسوس کیا

Show More

Related Articles

Back to top button