DailyNews

Bradford; home of Atifa Butt burgled in Toller lane, Bradford

بریڈ فورڈ پاکستانی نژاد وکیل خاتون عاطفہ بٹ کے گھر چوری کی بڑی واردات

لندن(نماہندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم افتخار وارثی) برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ کے علاقے ٹولرلین میں واقع چوالیس سالہ وکیل خاتون عاطفہ بٹ کے گھر چوری کی بڑی واردات اس وقت ہوئی جب گھر پر کوئی بھی موجود نہ تھا عاطفہ بٹ کام پر تھی اور ان کے شوہر فیصل کسی کام کے سلسلے میں گھر سے باہر تھے چور گھر کی عقبی کھڑکی کا شیشہ توڑ کر داخل ہوئے اور زیورات نقدی اور الیکٹرونک اشیا آرام سے لوٹ کر فرار ہوگئے عاطفہ بٹ کے مطابق چوروں نے بچوں کی سیونگز اور گفٹ کارڈ تک نہ چھوڑا عاطفہ بٹ اور بچے گھر میں ڈر ڈر کر رہ رہے ہیں بچے زیادہ ڈرے اور سہمے ہوئے ہیں پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

Bradford; Atifa Butt a mum-of-two has spoken of her despair and anger after raiders ransacked her family’s home and took all her valuables as well as ruining a memory box which held mementoes of a baby she lost. Atifa Butt said the burglars broke into the house on Toller Lane on Wednesday afternoon while she was at work and her husband Faisal had popped out. She said someone must have seen the raiders carrying away the family’s valuables and has asked people in the area who did see something to contact the police so that the burglars can be stopped from ruining someone else’s life.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button