DailyNews

Saudi Arabia; Next year 0.2 million Pakistanis will perform Hajj, agreement with Saudi authorities

آئندہ سال 2لاکھ پاکستانی حج کرینگے،سعودی حکام سے معاہدہ طے

سعودی عرب(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) پاکستان اور سعودی عرب کے مابین حج معاہدہ 2020ء طے پا گیا، مذہبی امور کے وفاقی وزیر پیر نور الحق قادری اور سعودی ہم منصب ڈاکٹر صالح بن بنتن نے مکہ میں معاہدے پر دستخط کئے۔آئندہ حج کے موقع پر2 لاکھ پاکستانی حجاج کرام فریضہ حج ادا کرینگے ۔ وفاقی وزیر نے پاکستان کی جانب سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ میں دیگر شہروں کی شمولیت ، مشاعر میں اضافی سہولیات ، ملکی کوٹہ میں مزید اضافہ کے مطالبات کئے ، سعودی وزیر حج صالح بنتن نے کہا کہ منیٰ میں گنجائش کم ہے تاہم حج کوٹہ میں اضافہ کی درخواست پراعلیٰ حکام سے بات کی جائے گی۔

Saudi Arabia: As many as 200,000 Pakistanis would perform Haj 2020 as an agreement signed between Pakistan and Saudi Arabia. The agreement was inked by Minister of Religious Affairs and Interfaith Harmony Sahibzada Noor-ul-Haq Qadri and his Saudi counterpart Dr Mohammad Saleh Bin Taher Beten in Makkah Mukarma, said the Ministry’s spokesman Imran Siddique in a statement on Wednesday.

Show More

Related Articles

Back to top button