DailyNewsHeadline

Kotli Sattian; Forrest department takes the basic right of people of Kotli Sattian

محکمہ جنگلا ت کاکو ٹلی ستیاں کے عوام سے انکا بنیا دی حق ما تم اور حقداری بھی چھین لیا گیا

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی)…. محکمہ جنگلا ت کاکو ٹلی ستیاں کے عوام سے انکا بنیا دی حق ما تم اور حقداری بھی چھین لیا گیا،ایک زبا نی آرڈر پر ما تم اور حقداری بند کر دئیے گئے جس کا سرکا ری سطح پر نہ تو کو ئی نو ٹیفکیشن اور نہ ہی آرڈر عوام کیساتھ ہو نے والی اس نا انصا فی و غیر قا نو نی اقدام کا چیف جسٹس آف پا کستان از خود نوٹس لیں کو ٹلی ستیاں کے مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لو گو ں نمبردارسعید اختر، انا ر حسین، شفیق احمد ما سٹر شمشیر علی ستی،جا وید اقبا ل ستی، عزیز الرحمن ستی، حبیب الرحمن ستی،فضل الرحمن ستی و دیگرکی مشترکہ پریس کا نفرنس تفصیلا ت کیمطابق کو ٹلی ستیاں میں ما تم اور حقداری کا بنیا دی حق چھین جا نے پر عوام علا قہ نے مشترکہ پریس کا نفرنس سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ما تم اور حقداری کا بنیا دی حق ایک زبا نی آرڈر پر چھین جا نا عوام علا قہ کیساتھ نا انصا فی اورغیر قانو نی اقدا م ہے 68فا ریسٹ ایکٹ 1927کے تحت انگریز نے جو حقوق دیے تھے انہیں بندکر نے پر یہاں کے عوام کوسڑکیں بند کرنے پر مجبو ر نہ کیا جا ئے اس سے قبل بھی کو ٹلی ستیاں کے مختلف محفو ظہ جنگلا ت جن میں تین سال قبل کیل کی حقدا ری ایک زبا نی آرڈر پر بند ہو نے سے یہاں کے عوام سے یہ بنیا دی حق چھینا گیا جبکہ محفوظہ جنگلا ت سے لکڑی کی چیرا ئی کر کے سیا لہ ڈپو میں لیجا ئی گئی جو کہ محفو ظہ جنگلا ت سے ٹمبر ایکسٹریکشن کی چیرا ئی بھی غیر قا نو نی اقدا م ہے محفو ظہ جنگلا ت میں محض زمیندا رو ں کے حقو ق ہیں جو کہ 68 فا ریسٹ ایکٹ 1927کے تحت انگریز نے دیے تھے جنہیں آج صلب کر نے کی مضمو م کو شش کی جا رہی ہے انہوں نے چیف جسٹس آف پا کستان سے از خو د نو ٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

Kotli Sattian; Forrest department takes the basic right of people of Kotli Sattian, The act of 1927 during British rule has been cancelled which means it will effect people with their rights over land and public way.

الکرم فرینڈز تحصیل کو ٹلی ستیاں کے زیر اہتمام دربا ر عالیہ سائیں محمد شریف سانٹھ انوالی میں محفل میلا د النبی ﷺ کا اہتمام

Millad held at Darbar Allia Sain Mohammad Shareef Santh Anwali

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی)…. الکرم فرینڈز تحصیل کو ٹلی ستیاں کے زیر اہتمام دربا ر عالیہ سائیں محمد شریف سانٹھ انوالی میں محفل میلا د النبی ﷺ کا اہتمام، محفل میں سیاسی سماجی و مذہبی رہنما ؤ ں سمیت عاشقان مصطفی ﷺ و ثنا ء خوان مصطفیﷺو علما ئے کرا م مو لا ناہ محمو د نقشبندی، قاری ادیب اختر ستی، قاری طا لب حسین و دیگر کی شرکت۔سیاسی و سماجی رہنما ؤں سابق نا ظم واجد ستی،راجہ محمد احسان ستی، نمبردار ظفر اقبال ستی،نا ئید حسین ستی، حا جی مقصود ستی،جہا نگیر علی ستی، مظہر علی ستی، طا ہر محمو د ستی،صوبیدار دلدا ر ستی و دیگر کی شر کت منتظمین محفل حا فظ وقار احمد ستی، ساجد ستی، وحید ستی،وسیم ستی و دیگر نے شرکا ئے محفل کا شکریہ ادا کیا معروف ثنا ء خوان مصطفیﷺ مظہر علی ستی،حافظ سجاد حیدری، سبطین حیدری و محسن حیدری و دیگر نے گلہائے عقیدت کے پھول نچھاو کیے مرکزی رہنما ء الکرم فرینڈز فا ضل بھیرہ شریف خطیب اعظم مری حضرت علا مہ ساجد محمو د چشتی نے اپنے خصوصی خطا ب میں کہا کہ اللہ تعالی نے جب نبی کریم صلی اللہ و علیہ وسلم کو دنیا میں بھیجا تو فرما یا اے نبی ﷺ ہم نے آپکو بے حساب عطا کیا یہ کا ئنات بنا ئی ہی آپ کے لیے ہے آج ہر اس شخص کو نبی کا میلا د منا نا چا ہیے کہ جو نبی ﷺ کا صدقہ کھا تا ہے زما نہ جا ہلیت میں عو رتو ں کو زندہ درگو ر کر دیا جا تا تھا ہمارے نبی کریم ﷺ نے سب سے پہلے عورتوں کو ان کے حقوق دئیے تھے تو کیو نہ وہ عورتیں نبی کا میلا د منا ئیں جن کو جینا ہی محض آپ ﷺ کی وجہ سے ملا، مسلمانوں کی اصلی اور سچی محبت کا مرکز صرف رسول کریم ﷺکی ذات ہے رسول کریم ﷺنے اپنی اُ مت کو جس طرح پاکیزہ محبت کا درس دیا دنیا کا کوئی بھی مذہب اس کا مقا بلہ نہیں کر سکتا سچی محبت امن کا پیغام ہوتی ہے لیکن ہمارے فروعی مسائل نے ہماری محبتوں کو بھی اختلاف کی بھینٹ چڑھا دیا مسلمان دہشتگردی کی آگ بُجھانے اور سچی محبت کے فروغ کیلیے اپنا رُخ سیرت رسول ﷺ ؐکی طرف موڑ لیں اسی میں ہما ری دنیا و آخرت میں بھلا ئی ہے۔

ڈھانڈہ چھجانہ روڈ پر مسترد شدہ لوگ سیاست کررہے ہی

Polotics being played over Dhanda Chajana road

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی)…. ڈھانڈہ چھجانہ روڈ پر مسترد شدہ لوگ سیاست کررہے ہیں۔ میجر(ر) لطاسب ستی علاقے کی تعمیر و ترقی کیلئے دن رات کوشاں ہیں کوٹلی ستیاں کی عوام مسترد شدہ لوگوں کے جھانسے میں نہیں آئیں گے عوام کھوٹے کھرے کی بخوبی پہچان رکھتے ہیں ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے رہنماؤں راجہ عقیل احمد ستی اور خاور اقبال ستی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کیاانہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی یوتھ ونگ میجر(ر)لطاسب ستی کے ساتھ کھڑی ہے انہوں نے کہا کہ مسترد شدہ لوگ ہمیشہ ہی عوامی فلاح کے منصوبوں میں رکاوٹ بنتے آ رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ پارٹی اور عوام دونوں نے ہی انہیں مسترد کردیاپی ٹی آئی عوام فلاح وبہبود کی سیاست پر یقین رکھتی ہے عمران خان ہی عوام کیلئے امید کی واحد کرن ہیں میجر(ر)لطاسب ستی کی عوامی فلاح کیلئے کاوشیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button