DailyNewsKallar Syedan

Choa Khalsa; Millad and Aisal e Aswab dua held at the residence of Babu Tanvir Langaryal in Morra Heeran; (See video report)

سالانہ محفل میلاد النبیﷺ و ایصال ثواب بابو تنویر لنگڑیال کی رہائش گاہ پر انعقاد پذیر ہوئی

چوآ خالصہ(نمائندہ پوٹھوار داٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔ موہڑہ ہیراں،سالانہ محفل میلاد النبیﷺ و ایصال ثواب والد محترم،بابو تنویر لنگڑیال کی رہائش گاہ پر منعقدکی گئی،خصوصی خطاب مولانا محمد اقبال قریشی نے اپنے مخصوص انداز میں فرمایا،خصوصی نعت کی سعادت محمد طعفور پہر حالی نے حاصل کی،جس میں مولانا محمد سلیمان نقشبندی،قاری ونصر محمود،مدرس خالد بزمی،مدرس راجہ یامین عادل،سابق نائب ناظم داؤد اکبر راجہ،ڈاکٹر ربنواز راجہ،چوہدری وقاص گجر،راجہ زاہد حسین،چچا محمد خان لاہوری،چچا مشتاق کھوکھر،چوہدری صغیر احمد،طاہر محمود بھٹی،سیکرٹری ظہور لنگڑیال،بابو ظفر اقبال دوبیرن کلاں،حافظ طاہر یامین سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button