DailyNewsKallar Syedan

Nala Musalmana; Millad held at the residence of post master Yasir Mahmood Raja in Dhok Bangyal (See video report)

سالانہ میلاد النبیﷺ و دعائیہ تقریب پوسٹ ماسٹریاسر محمود راجہ کی رہائش گاہ پر منعقد کی گئی

نلہ مسلماناں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔ڈھوک بنگیال،گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی میلاد النبیﷺ اور مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے تقریب کا اہتمام پوسٹ ماسٹر یاسر محمود راجہ،اونر راشد مووی و ساؤنڈ سسٹم راشد محمود راجہ کی رہائش گاہ پر کیا گیا، بڑی تعداد میں نعت خواں،علماء کرام نے مداسرائی فرمائی، جس میں کپٹن ریٹائرڈ چوہدری منظور حسین،سابق ہیڈ ماسٹر راجہ محمد شبیر،ڈاکٹر ربنواز راجہ سابق چیئرمین منظور حسین سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button