DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; open court session to be held at sub division Bewal by IESCO to hear public complaints on Saturday at 10am

بروز ہفتہ بیول سب ڈویثرن میں کھلی کچہری

بیول (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)وقاص الرحمن وارثی۔بروز ہفتہ بیول سب ڈویثرن میں کھلی کچہری، منسٹری آف انرجی (پاور ڈویثرن اسلام آباد اور چیف ایگزیکٹیوآفیسر آئیسکو شاہد اقبال چوہدری کی ہدایت کے مطابق 23نومبر بروز ہفتہ صبح 10بجے سے لیکر 12بجے تک انجینئر محمد اسلم خان سپریٹنڈنگ انجینئر آئیسکو آپریشن سرکل جہلم ایس ڈی او آپریشن بیول سب ڈویثرن کے دفتر میں کھلی کچہری لگائیں گے۔بیول سب ڈویثرن اور ملحقہ علاقہ جات کے صارفین بجلی سے آئیسکو سے متعلق شکایات سنیں گے تمام صارفین بجلی سے گذارش ہے کہ بجلی سے متعلقہ مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری میں بھر پور شرکت کریں۔

Show More

Related Articles

Back to top button