DailyNewsKallar Syedan

Baroota; Wedding of Master Tubassam Mahmood at Balimah school celebrated in Baroota

بالیماں میں تعینات مدارس تبسم محمود رشتہ ازدواج میں منسلک،دعوت ولیمہ کا انعقاد

بڑوٹہ(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔تحصیل کلر سیداں کا آخری اوردور افتادہ گاؤں جہاں دھان گلی سے واحد راستہ جاتا ہے جس کو وہاں کے مکینوں نے اپنی مدد آپ تیار کیا ہوا ہے،جو انتہائی دشوار گذار ہے،مدارس تبسم محمود ولد محمود حسین جو کہ بڑوٹہ کے رہائشی ہیں اور روزانہ سکول ڈیوٹی پر بروقت پہنچتے ہیں،اور کئی دفعہ موسم خراب ہو نے کی صورت میں کئی دن تک وہاں قیام بھی کرتے ہیں،رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں،دعوت ولیمہ کا انعقاد کیا گیا،جس میں مدارس محمد عمران،بابر محمود،اظہر محمود،خواجہ رمضان،خواجہ ایوب،خواجہ آفتاب،خواجہ اشفاق،مشتاق حسین،یونس محمود،خواجہ زاہد محمود،نوید عالم بٹ،خواجہ ماجد،اسامہ علی سمیت سکول ٹیچرز،سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button