DailyNewsKallar Syedan

Kanoha; Wedding of Zain Ul Abdain celebrated in Morra Vaince (See video report)

واجد محمود کوڈا یو کے کی صاحبزادی کی شادی راجہ زین العابدین سے انجام پائی،دعوت ولیمہ کا انعقاد کیا گیا

کنوہا(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔موہڑہ وینس،راجہ زین العابدین ولد راجہ غلام صفدر رشتے ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں،ان کی شادی خانہ آبادی والسال برطانیہ میں مقیم واجد محمود کوڈا کی صاحبزادی سے انجام پائی،دعوت ولیمہ کا انعقاد زمان پیلس دوبیرن روڈ کلر سیداں میں کیا گیا،قریبی رفقاء میں حافظ عقیب واجد یو کے،حافظ علی سجاد یو کے،محمد ذیشان یو کے،شفاعت سجاد یو کے،واجد محمود یو کے،محمد شاہین امریکہ،سجاد محمود یو کے،ماسٹر شبیر احمد،طاہر محموداور دیگر رشتے داروں نے شرکت کی، خصوصی طور پر سابق چیئرمین راجہ پرویز اختر قادری،سابق کونسلر راجہ ناہید،سابق کونسلر محمد گلفراز بٹ سمیت دوست احباب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button