DailyNewsKallar Syedan

Choa Khalsa; Mohammad Latif passed away in Morra Langariyal

محمد لطیف انتقال کرگے ان کی نماز جنازہ موہڑہ لنگڑیال میں ادا کی گی

سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔محمد شکیل کے والد ASIمحمد سفیر کے ماموں محمد لطیف انتقال کرگے ان کی نماز جنازہ موہڑہ لنگڑیال میں ادا کی گی جس میں سابق امیدوار پی پی 7حافظ منصور ظہور،سب انسپکٹر محمد حیات،ASIچوہدری رستم،ASIتقدس احمد۔ASIشیخ احسن،حاجی محمد صدیقی،محمد صغیر،شاہد محمود،ماسٹر لطیف،چوہدری شبیر اور سیاسی سماجی کاروباری لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔پورے ملک کی طرح سرصوبہ شاہ موہڑہ لنگڑیال،چوآخالصہ دوبیرن کلاں پنڈمیرگالہ اور گردونواح میں عیدمیلادالنبی ﷺ کو دینی جوش وجذبے سے منانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔بازاروں کی برقی ققموں اور جھنڈیوں سجاجارہاہے 12ربیع الاول کو تمام میلاد کیمٹیاں سرصوبہ شاہ اکٹھی ہوگی جہاں علمائے کرام خطاب کریں گے اس کے بعد مرکزی جلوس چوآخالصہ کے لیے روانہ ہوگا وہاں بھی ایک عظیم الشان جلسہ ہوگا جلوس کو راستے میں دودھ شربت کی سبلیں لگائی جائیں گی 11ربیع الاول کو ڈھوخ مغلاں سے بیکڑآباد سے موہڑہ لنگڑیال سے پنڈوڑہ ہردو سے مشعل برادر ریلیاں سرصوبہ شاہ آئیں گئی ریلیاں کی آمدکے بعد مرکزی جامع مسجد میں عظیم الشان جلسہ ہوگا جس میں عالم اسلام کت معروف مداح رسول اور علماء کرام خطاب کریں گے۔

سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔یونین کونسل دوبیرن کلاں میں انصاف صحت کارڈ کی تقسیم 5نومبر بروز منگل یونین کونسل میں صبح 9بجے ہوگی

Show More

Related Articles

Back to top button