DailyNewsKallar Syedan

Choa Khalsa; Dua observed for late Ch M Zaman in Dhok Baba Baland

چوہدری محمد زمان مرحوم و اہلیہ محترمہ کے ایصال کے لئے دعا ئیہ تقریب

سہوٹ کلیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔ڈھوک بلندیاں،چوآ خالصہ،چوہدری احسن اختر یو کے،چوہدری علی اصغر یو کے،چوہدری محمد نعیم ہانگ کانگ،چوہدری طارق محمود ہانگ کانگ کے والد محترم چوہدری محمد زمان مرحوم اہلیہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لئے ان کی رہائش گاہ پر دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا،جس میں اہلیان گاؤں سمیت سیاسی،سماجی و مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button