DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; Pothwari folk music with Erfan butt with Jabbar (See video report) + More news from Bewal

گوجر خان؛ پوٹھواری لوک میوزک میں عرفان بٹ کے ساتھ جبار (ویڈیو رپورٹ دیکھیں)

بیول میں بارہ ربیع الاول کی تیاریاں زوروشور سے جاری

Preparations start for grand millad celebrations in Bewal

بیول(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)وقاص الرحمن وارثی۔بیول میں بارہ ربیع الاول کی تیاریاں زوروشور سے جاری شہر دلہن کی طرح سجایا جا رہا ہے ہر سال کی طرح امسال بھی بیول اور گردونواح میں بارہ ربیع الاول مذہبی جوش و خروش سے منایا جائے گا یکم ربیع الاول کو ریلی نکالی جائے گی جس کا اہتمام جماعت اہلسنت نے کیا ہے۔

بیول میں لگنے والی کھلی کچہری فوٹوسیشن کے سوا کچھ نہ نکلی

Bewal open court session was just pure photo session drama

بیول(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)وقاص الرحمن وارثی۔بیول میں لگنے والی کھلی کچہری فوٹوسیشن کے سوا کچھ نہ نکلی گذشتہ ہفتے لگنے والی کھلی کچہری صرف فوٹو سیشن ہی نکلی اور عوام تک اس کے ثمرات ہمیشہ کی طرح نہ پہنچ سکے اگر یہی کچھ کرنا تھا تو سوشل میڈیا پر ہی تصویر لگا دیتے اس طرح انتظامیہ اور عوام دونوں کا وقت ضائع نہ ہوتا ان خیالات کا اظہار سیاسی اور سماجی حلقوں نے اپنے مختلف بیانات میں کیا۔

راجہ ناصر علی(پنجاب پولیس )کی تقریب نکاح

Raja Nasir Ali (Punjab police) congratulated on his wedding

بیول( راجہ طارق ایوب) نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم: :
راجہ ناصر علی(پنجاب پولیس )کی تقریب نکاح آج منعقد ہوئی جس میں ان کے عزیز و اقارب کے علاوہ چوہدری حبیب( یو کے) ،راجہ ثقلین (سپین) ،بھائی چارہ ملک آذر،حاجی امجد، قیصر علی، محمد افتخار، نزاکت کالا، راجہ بشارت ،راجہ عزیز الرحمن ساجد، راجہ سپارس، راجہ ظفر،اور دیگر اہل محلہ نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button