DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Wedding of Raja Imran Javed of Slough, UK, celebrated in village Sadda Kamal (See Video)

راجہ عمران جاویدسلاؤ،یو کے رشتہ ازدواج میں منسلک،شادی راجہ محمد ظفیر کی صاحبزادی سے انجام پائی

سہوٹ کلیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔سدا کمال کلر سیداں،راجہ غلام مرتضیٰ جاویدمرحوم کے فرزند ارجمند،راجہ کامران جاوید یو کے،راجہ رضوان جاوید یو کے کے بھائی،راجہ عمران جاوید یو کے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں،ان کی شادی خانہ آبادی راجہ محمد ظفیر کی دختر سے انجام پائی،جس میں ماسٹر راجہ تنویر،وقار بھٹی،شعر خواں محمد ازرم بھٹی،سابق کونسلر محمد گلفراز بٹ سمیت دوست و احباب اور رشتے داروں نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button