DailyNews

Kotli Sattian; Dua observed for Shuda at the office of Asif Shafiq Satti Peoples sectariat NA57

کو ٹلی ستیاں حلقہ این اے 57کے پیپلز سیکٹریٹ آصف شفیق ستی کے دفتر میں منعقدہ سانحہ کا رساز کے شہدا کے لیے دعائیہ تقریب

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) کو ٹلی ستیاں حلقہ این اے 57کے پیپلز سیکٹریٹ آصف شفیق ستی کے دفتر میں منعقدہ سانحہ کا رساز کے شہدا کے لیے دعائیہ تقریب، جسمیں میں پیپلز پا رٹی کے ضلعی عہدیداروں با بر جدون، تو قیر عبا سی،عاشق عبا سی کے علا وہ، اخلا ص ستی، سابق نا ئب نا ظم حاجی ظفیر الحق ستی، جا وید ستی، اشتیا ق ستی، وحید ستی، ذہید الحق ستی ابرار ستی سمیت کثیر تعدا د میں پا رٹی عہدیداران و کارکنا ن نے شرکت کی اس موقعہ پر رہنما ء پی پی پی آصف شفیق ستی، با بر کؤجدو ن، تو قیر عبا سی و دیگرنے کا رکنا ن سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ پیپلز پا رٹی ہی پا کستان کی وہ واحد جما عت ہے جس نے ہمیشہ غریب کی با ت کیااور غریبو ں کے حقو ق کے لیے با ت کی پیپلزپاٹی ایک فلسفے اور سو چ کا نا م ہے جس نے اس ملک کے عوام کو ایک فلسفہ اور سو چ دی نو مو لو د سیاستدانوں کے بلند بانگ دعوؤں کو ان کی خواہشات کے ڈبوں میں ہی بند ہو کر رہ گئے پاکستان پیپلز پارٹی ایک زندہ حقیقت ہے اور یہ پاکستان کی واحد جماعت ہے جس نے ملک، قوم اور جمہوریت کی خاطر اپنی مرکزی قیادت تک کی قربانیاں دی ہیں. پی پی پی سے بڑھ کر ملک و قوم اور وفاق پاکستان کا وفادار بھلا اور کون ہو سکتا ہے. پاکستان پیپلز پارٹی ہی ملک کی واحد مقبول اور بڑی جماعت ہے جو آنے والے الیکشن میں واضح اکثریت کے ساتھ اقتدار میں آ کر اپنی شہید قیادت کے ویژن کے مطابق ملک کو تعمیر و ترقی کی راہ پر آگے بڑھائے گی.

Show More

Related Articles

Back to top button