DailyNewsHeadline

Rawalpindi; Five illegally set up housing schemes on Chkari road bulldozed by RDA

چکری روڈ پر مزید 5غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں کے دفاتر سر بمہر

راولپنڈی(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)آر ڈی اے نے چکری روڈ پر پانچ مزید غیرقانونی ہائوسنگ سکیموں کے دفاتر سربمہر کر دیئے، آرڈی اے کی جاری پریس ریلیز کے مطابق جن مبینہ غیرقانونی ہائوسنگ سکیموں کے دفاتر سربمہر کئے گئے ان میں عبداللہ سٹی، میگما سٹی، المکہ سٹی، ریجنٹ فارم ہائوسز اور اسلام آباد فارم ہائوسز فیز III شامل ہیں،ان ہائوسنگ سکیمز کے مالکان کو پنجاب پرائیویٹ ہائو سنگ سکیمز اینڈ لینڈ سب ڈویژن رولز 2010کے تحت نوٹسز بھی جاری کردیئے گئے ہیں، ڈپٹی ڈائریکٹرپلاننگ،سپریٹنڈنٹ سکیمز،اور انسپکٹروں نے پولیس کے ہمراہ آپریشن میں حصہ لیا۔

Rawalpindi; Rawalpindi Development Authority (RDA), MP&TE Directorate RDA has sealed and dismantled five site offices of illegal housing schemes namely Al Makka city,, Abdullah City, regent farm houses, Megma City and Islamabad farm houses on Chakri road, Rawalpindi. the operation was carried with cooperation of the police.

Show More

Related Articles

Back to top button