UKHeadlineDailyNews3rd October 2019

Manchester; Jamshed Bhatti jailed for six years in his absence as he fleds to Pakistan for 3.5 Million pound money laundering.

مانچسٹر؛ پینتیس لاکھ پاؤنڈ کی منی لانڈرنگ کے جرم کے بعد پاکستان فرار ہونے والے جمشید بھٹی کو چھ سال قید کی سزا۔

مانچسٹر کے جمشید بھٹی کو منی لانڈرنگ کیس میں چھ سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ جمشید مانچسٹر کے نواح میں واقع اپنے فلیٹ سے ایک انٹر نیشنل منی لانڈرنگ کا ریکٹ چلاتا تھا۔ اور اپنے کام کے ہاتھوں سے لکھ کر ریکارڈ بھی رکھتا تھا پولیس کے چھاپے کے دوران اس کے فلیٹ سے پچاس ہزار پونڈز کی رقم بھی برآمد ہوئی جمشید بھٹی کی عمر ساٹھ سال تھی اور اس نے تمام عمر کوئی نوکری بھی نہیں کی۔اور کئی سالوں سے انک ٹیکس بھی ادا نہیں کیا تھا بھٹی نے پولیس کو بتایا کہ وہ منی لانڈرنگ نہیں کرتا بلکہ مذکورہ رقم اس نے پاکستان سے منگوائی تھی جو بیٹے کے کاروبار کے لئے تھی یا اس کی شادی پر خرچ ہونا تھی پکڑے جانے کے بعد کیس کے دوران وہ پاکستان فرار ہو گیا مگر جج نے اس کی غیر موجودگی میں اسے سزا سنا دی جو کہ ساڑھے چھ سال پر مشتمل ہوگی۔ حکام کی جانب سے جمشید بھٹی کے گرفتاری وارنٹ بھی جاری کر دئیے گئے۔

Manchester;Jamshed Bhatti A ‘highly trusted player’ in a £3.5 million money laundering racket ran the international operation from a flat in Levenshulme. Jamshed Bhatti, 60, who is on the run, claimed he was living ‘hand to mouth’ from the flat on Stockport Road.In fact handwritten records showed that almost £3.5 million had passed through his hands in the three months prior to a search of his property.Police also found more than £50,000 in cash there.Bhatti didn’t have a job, and hadn’t paid income tax for decades.Bhatti also told police that he wasn’t a money launderer, and that the money had come from abroad and may be used as an investment for his son, or for a wedding. He fled the country and absconded to Pakistan.Bhatti was convicted of money laundering in his absence.The judge jailed Bhatti for six-and-a-half years. A warrant is out for his arrest.

تعزیت

سلاو میں مقیم بیولکے رہائشی چوہدری صفدر حسین چوہدری عارف افتخار وارثی کی پھوپھی اور مشہور بزنس مین امجد عباس کی خالہ کی وفات پر چئرمین پوٹھوارڈاٹ کام محمد نصیر راجہ، حبیب الرشید، چوہدری اصغر آف ڈھوک بلندیاں، راجہ حسن اختر، ظہور چٹھہ، طاہرسلیم، راجہ حنیف، راجہ غلام دستگیر، راجہ کامران، سلیم رضا، عدنان فیصل، رضا فاروق، حاجی محمد عارف، مرزا سعید، مھمد اسلم بھٹی، ذوالفقارعلی وارثی، حاجی ظہیر، چوہدری اعجاز، راجہ خالق داد اور عدنان ہاشمی نے ان کی رہائش گاہ واقع سلاو میں جاکر مرحومہ کی بخشش کے لیے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت۔

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close