DailyNewsKallar Syedan

Kanoha; Dua observed for the late mother of Nazar Hussain Warsi in village Sahot Baghyal (See video report)

نذر حسین وارثی کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لئے تقریب کا انعقاد

سہوٹ کلیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔سہوٹ بگیال یو سی کنوہا،مہربانی حسین کی اہلیہ محترمہ،نذر حسین وارثی، مظہر حسین وارثی کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا،سید طاہر عباس شاہ ترمذی،راجہ ارشد محمود نے اپنے مخصوص انداز میں صوفیانہ کلام پیش کیا،جس میں معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button