DailyNews

London; Raja Imtiaz Hussain Langariyal elected unopposed as President PTI East Midland branch

راجہ امتیاز حسین لنگڑیال پاکستان تحریک انصاف (ایسٹ مڈلینڈز) کے بلا مقابلہ سنیئر نائب صدر منتخب ہو گے

بر منگھم / مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
راجہ امتیاز حسین لنگڑیال پاکستان تحریک انصاف (ایسٹ مڈلینڈز) کے بلا مقابلہ سنیئر نائب صدر منتخب ہو گے سیاسی وسماجی شخصیات کی طرف سے مبارکباد۔ حلقہ پی پی سیون کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ امتیاز حسین لنگڑیال کو پاکستان تحریک انصاف (ایسٹ مڈلینڈز) کے بلا مقابلہ سنیئر نائب صدر منتخب ہونے پرصوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمد،MPAجاوید کوثر، MPAچوہدری ساجد،حلقہ PP-7کی نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ قیصر وینس آف یوسی کنوہا،نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ عمران معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ شجاع آف ممیام،نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ ماجد جنجوعہ،راجہ ثقلین آف ممیام،راجہ ہارون جنجوعہ، راجہ عادل سلطان،راجہ عاقب، راجہ فرقان، چوہدری اسد سموٹ، چوہدری راجہ ناصر کیانی،سابق وائس چیئرمین راجہ شیر بہادر، چوہدری منصور آف چورا سمیت دیگر سیاسی وسماجی شخصیات نے دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button