DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Oil & gas survey completed in UC Manianda, Samot and Choa Khalsa, Land owners handed cheques

یونین کونسل منیاندہ،یونین کونسل سموٹ،یونین کونسل چوآخالصہ کے موضع پہرحالی میں آئل اینڈ گیس ٹیم کا سروے مکمل

سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔۔۔ یونین کونسل منیاندہ،یونین کونسل سموٹ،یونین کونسل چوآخالصہ کے موضع پہرحالی میں آئل اینڈ گیس ٹیم کا سروے مکمل۔سروے مکمل ہونے پر جن لوگوں کی زمینوں میں بورنگ اور فصلوں سے تاریں گزری تھیں ان کو آئل اینڈ گیس کی جانب سے گھر گھر جاکر چیک تقیسم کیے گے اس موقع پر سابق ناظم محمد تاج کیانی،ابرار کیانی،سابق ممبر ضلع کونسل راجہ رب نواز خان،نثار کیانی،راجہ گلستان فرشیؔ،خضر محمود کانیفرحان کیانی ایڈووکیٹ،محمد بشیر کیانی،نمبردار راشد،محمد نزیر بھٹی،شبراز کیانی،مبشر کیانی،سابق نائب ناظم چوہدری بابر ضمیر،چوہدری حسن اختر پٹواری،چوہدری مزمل،ماسٹر اشفاق نمبل،صوبیدار محمدخالق،ماسٹر اختر،پیرسیدراشدحسین شاہ،سابق کسان کونسلر راجہ ارشد فاروق اور دیگر نے آئل اینڈ گیس کی طرف سے زمینداروں کو چیک ادا کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔جبکہ آئل اینڈ گیس کی جانب سے ایڈمن ملک عاطف،فیلڈآفیسر راناکامران،فیلڈآفیسر سیدمظہرحسین شاہ،سیکورٹی آفیسر نورخان نے اہل علاقہ کا آئل اینڈ گیس کمپنی کے ساتھ تعاون کو سراہتے ہوے تمالوگوں کا شکریہ ادا کیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button