DailyNewsKahuta

Kahuta; Social and political personality Raja Mobashar returns home after performing Hajj

معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ مبشر حسن ستی حج کی سعادت حاصل کر نے بعد وطن واپس آگے

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ مبشر حسن ستی حج کی سعادت حاصل کر نے بعد وطن واپس آگے۔سیاسی وسماجی شخصیات کی طرف سے مبارکباد۔گذشتہ روز راجہ مبشر حسن ستی کو فتح جنگ اہر پورٹ پر سے انہیں منیر احمد ستی جنرل کونسلر یوسی پنجاڑ، اعجاز ستی کوٹلی ستیاں، بابو سکندر ستی کوٹلی ستیاں،سیکرٹری شفیق ستی آف نڑھ، افضال عرف دالو، بلال ستی، ارباب ستی، یونس ستی، انیس رفیق ستی، ماسٹر اسحاق ستی، ریحان شفیق ستی، محسن ستی، صیائم ستی، عقیل ستی،غلام حبیب ستی، ملک ثناء چیئرمین غوری اسلام آباد، ارسلان ستی اور دیگر عزیزو اقارب نے پر تباک استقبال کیااور ان کو اپنے گھر میں لائے۔راجہ مبشر حسن ستی کو فریضہ حج ادا کر نے پر سابق MPAراجہ محمد علی،مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل کہوٹہ کے صدررفاقت جنجوعہ،جنرل سیکرٹری حامد لطیف ستی،سیکرٹری اطلاعات عاصی جنجوعہ،لیگی کارکن عابد اقبا ل عباسی، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پر یس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ نے مبارکباد پیش کی ہے۔

مرزا فرحان مسعودرشتہ ازواج میں منسلک

Wedding of Mirza Farhan celebrated in village Batala

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
مرزا محمد مسعود آف بٹالہ وائس چیئرمین یوسی دوبیرن خوردکا صاحبزادہ مرزا فرحان مسعودرشتہ ازواج میں منسلک ہو گیا۔مرزا محمد مسعود آف بٹالہ کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ کی تقریب ان کے آبائی گاؤں بٹالہ میں منعقدہوئی جس میں صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمد، سابق چیئرمین ایم سی کہوٹہ راجہ ظہور اکبر، فوکل پر سن ایم پی اے پی پی سیون راجہ ذوالفقار علی ستی، سابق کونسلر راجہ گلزار احمد، سابق کونسلر خان طاہر، سابق کونسلر حاجی مر زا جہانگیر،مر زا اشتیاق، مرزا علی رضا،راجہ تنویر ایڈوکیٹ، راجہ راشد ستی، راجہ اخلاق جنجوعہ،صحافی ساجد جنجوعہ،راجہ ساجد آف دھپری، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پر یس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ سمیت کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button