DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; Ali Mughal of Mohalla Babu Ghulab killed in a fatal accident while returning from Gamgol Shareef

محلہ بابو گلاب کا رہائشی نوجوان علی مغل ٹریفک حادثے میں جانبحق

گوجرخان۔  نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,محلہ بابو گلاب کا رہائشی نوجوان علی مغل ٹریفک حادثے میں جانبحق۔ مرحوم علی مغل اپنی فیملی کے ہمراہ گمکول شریف حاضری کے بعد واپسی حادثے کا شکار ہوا۔ حادثے میں گھر کے دیگر افراد بھی اس حادثے میں زخمی ہوئے۔

Show More

Related Articles

Back to top button