DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Haji Raja Mohammad Meharban passed away in village Looni Seri

حاجی راجہ محمد مہربان رضائے الٰہی سے وفات پا گئے، لونی سیری میں سپرد خاک

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)
حاجی راجہ محمد مہربان رضائے الٰہی سے وفات پا گئے، لونی سیری میں سپرد خاک
راجہ شیر زمان کے بھائی محمد زرین راجہ یوکے اور محمد حبیب کے والد محترم، ماسٹر سعید راجہ کے خالو، تقدیر الٰہی سے وفات پا گئے۔ نماز جنازہ مولانا عبدالحمید سیالوی کی امامت میں ہوئی۔ نماز جنازہ میں ایم پی اے راجہ صغیر احمد، سابق چیئرمین بلدیہ شیخ عبدالقدوس، چیئرمین راجہ ندیم احمد، کیپٹن منظور، سائیں امجد، راجہ زین، مشتاق بھٹی، ایس ایم سلیمان بھٹی، محبوب بھٹی، محمد فیاض راجہ، ماسٹر نجابت علی، چوہدری توقیر، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ اور نلہ مسلماناں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button