DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; Dua observed for late Haji Malik Meharban Hussain in village Dhok Channi (See video report)

حاجی ملک مہربان حسین کے ایصال ثواب کے لئے ڈھوک چھنی میں محفل کا انعقاد

میرا شمس(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔ڈھوک چھنی،میر ا شمس،حاجی ملک بوستان خان کے بھائی،ملک ارشد، ملک عابد پیرس فرانس،ملک افضال پیر س فرانس کے والد محترم،سیاسی و سماجی شخصیت حاجی ملک انصر خان پیر س فانس کے تایا،حاجی ملک مہربان خان کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ محفل کا اہتمام کیا گیا،خصوصی خطاب علا مہ عبد الحمید سیالوی نے فرمایا،جس میں سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف،سابق ایم این اے راجہ جاوید اخلاص،محمد ظریف راجا،جاوید بٹ فرانس،ملک فیاض فرانس،سابق چیئرمین راجہ پرویز اختر قادری،سابق چیئرمین راجہ ندیم احمد،سابق چیئرمین چوہدری شفقت محمود،چوہدری توقیر اسلم،راجہ اصغر علی بھٹھی اسپین،منیجر بنک الفلاح،بنک آفیسر توصیف عباسی،سینئر صحافی اکرام الحق قریشی سمیت سیاسی،سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button