DailyNewsHeadline

Blackburn, UK; Four men jailed for total of 100 years for the murder of Sajed Choudry

بلیک برن میں اپنے پڑوسی کے بے دردی سے قتل پر چار افراد کو مجموعی طور پر سو سال کی سزا

بلیک برن میں ساجد چوہدری نامی شخص کو بے دردی سے مارنے اور اس کے بیٹے احسان چوہدری کو زخمی کرنے کے جرم میں چار افراد چھتیس سالہ صداقت علی، اس کا بھائی اڑتیس سالہ رفاقت علی، ان کا سسر تریسٹھ سالہ فضل الٰہی اور ایک اور شخص پینتالیس سالہ علی اکبر کو تاعمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ جبکہ ایک کم عمر لڑکے کو بعد میں سزا سنائی جائے گی جس کا نام تا حال ظاہر نہیں کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق دونوں خاندان ایک دوسرے کے پڑوسی تھے اور پچھلے ایک برس سے ان کے درمیان تنازعہ چلا آرہا تھا۔ واقعہ کے روزمجرمان نے خود کو چھروں سے مسلح کیا اور جھگڑا کھڑا کر دیا۔ساجد چوہدری اور احسان چوہدری مجرمان کی تعداد کے باعث دب گئے اور مجرمان نے ساجد چوہدری کو قتل جبکہ احسان چوہدری کو زخمی کر دیا۔ ساجد چوہدری چار بچوں کا باپ تھا اور اہل خانہ کے مطابق انتہائی کئرنگ اور محبت کرنے والا شخص تھا ان کا کہنا تھا کہ ساجد کی موت سے ان کے ہاں ایک خلا پیدا ہو گیا ہے جو کبھی پر نہیں ہوسکتا۔

Blackburn; Four men have been jailed for life for the murder of a father-of-four who was subjected to a “vicious, terrifying and sustained attack” with a machete in the street.

Sajed Choudry suffered horrific injuries, including slash wounds to his ears and his skull being hacked open, when he was attacked near his home in Rhyl Avenue in Blackburn, on November 27 last year amid a feud between neighbours.

At Preston Crown Court today, judge Mr Justice Dove sentenced Sadaqat Ali, 36, his brother Rafaqat Ali, 38, their father-in-law Fazal Ilahi, 63, and another man, Syed Ali Akbar, 45, to life terms.

He said: “Anyone who has observed the evidence in this trial as it has unfolded will have been astonished and horrified to learn how a respectable family, leading a constructive and responsible life in the community, allowed itself to so rapidly descend into callous violence and murder, killing one of their neighbours and seriously injuring his son.”

Show More

Related Articles

Back to top button