DailyNewsKallar Syedan

Chak Mirza, Kallar Syedan; Dua observed for late Raja M Naseer in village Chak Mirza (See video report)

راجہ محمد نصیر مرحوم کی ایصال کے لئے چک مرزا کلر سیداں میں سالانہ دعائیہ تقریب

چک مرزا(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔راجہ ساون نصیر،راجہ حماری نصیر کے والد محترم،راجہ محمد حبیب یو کے،راجہ زعفران،حاجی راجہ شوکت،حاجی راجہ مہربان یو کے کے بھائی،راجہ مہران زعفران کے تایا،راجہ محمد نصیر مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا،جس میں دوست،احباب اور رشتے داروں نے شرکت کی،مشہور نعت خواں سید طاہر عباس ترمذی نے حمد و نعت اور سیف الملوک پیش کیا۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button