DailyNews

Rawalpindi; Director collages in Distt Rawalpindi removed after allegations of corruption

ڈائریکٹر کالجز راولپنڈی ڈویژن تبدیل

راولپنڈی ; ڈائریکٹر کالجز راول پنڈی ڈویژن جہانزیب خان کو تبدیل کر کے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ لاہور رپورٹ کرنے کا کہا گیا ہے۔ ان پر کالجز فنڈ میں مبینہ خورد برد اکا الزام تھا ۔ ان کی جگہ ڈپٹی ڈائریکٹر شیر احمد ستی کو اضافی چارج دیا گیا

 

Show More

Related Articles

Back to top button