DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Sir sooba shah; Dua observed on completion of Ghausia Masjid Sambal Samot

غوثیہ مسجد سمبل سموٹ کی تکمیل پر اجتماعی دعا

سرصوبہ شاہ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔غوثیہ مسجد سمبل سموٹ کی تکمیل پر اجتماعی دعاملک محمد جہانگیر اور مسجد کمیٹی کے حضرات سیکرٹری احمد نواز ملک تصور اقبال کی کاوشوں سے غوثیہ مسجد ہذا پایہ تکمیل تک پہنچی اس نیک کام میں ملک تصور اور ان کے بچوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور باقی اہل محلہ نے بھی جانی ومالی تعاون کیا۔اللہ پاک سب کی روزی میں برکت فرمائے۔اس بابرکت اجتماعی دعا میں سابق ایم پی اے کرنل شبیر اعوان،چوہدری عابد حسین،خلفیہ حاجی محمد شریف،قاضی عبدالحسیب،مولانا قمرسیالوی،قاری شفیق الرحمن سلطانی،سابق جنرل کونسلر لالہ مختاراحمد،سابق کونسلر ملک محمودالحسن،ماسٹر سفیر اعوان چیئرمین تنظیم اعوان ملک اخلاص،ملک پٹواری شہزاد اور دیگر لوگوں نے شرکت کی تلاوت قرآن پاک حافظ مستفصر اقبال اور نعت شریف حافظ ذوالقرین نے پیش کی۔خصوصی دعاعلامہ قاری شفیق الرحمن سلطانی نے کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button