DailyNews

Rawalpindi; CPO Orders action against motorcyclist without number plate and un registered letting

بغیر اندراج کرایہ داروں اور بغیر نمبر موٹر سائیکلوں کیخلاف کارروائی کا حکم

راولپنڈی; سی پی او نے ریکارڈ کے بغیر کرایہ پر مکان دینے اور بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکلوں کیخلاف کریک ڈائون کا حکم دیدیا۔ ڈی آئی جی محمد فیصل رانا نے کہا کہ ایسے مالک مکان جو پولیس کو آگاہ کرنے سے گریز کرتے ہیں اصل میں قانون شکنوں کے سہولت کار بن رہے ہوتے ہیں۔ سی پی او نے کہا کہ بغیر نمبر اور ایپلائیڈ فار موٹر سائیکلیں سنگین وارداتوں کا باعث بنتی ہیں۔ ایسی پکڑی جانیوالے موٹر سائیکل 24گھنٹے کے اندر ریکارڈ پیش کرنے والوں کے حوالے کر دینی چاہئیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button