DailyNews

London; MNA Sadqat Ali Abbassi visits London, Sheffield and Manchester

ایم این اے صداقت علی عباسی کا دورہ لندن

ایم این اے صداقت علی عباسی کا دورہ لندن حلقہ این اے ستاون کے ایم این اے صداقت علی عباسی لندن میں شفیلڈ میں پاکستان کمیونٹی کے درمیان یو سی لہڑی پی ٹی آئی کہوٹہ کی خصوصی دعوت عوام کے سوالوں کے جواب بھی دیے اور پاکستان کمیونٹی اہلیان کہوٹہ لہڑی کی طرف سے بہترین پروگرام منعقد کرنے پر انکا شکریہ ا دا کیا جبکہ صداقت علی عباسی اور وفاقی وزیر امین گنڈا پور کے ہمراہ بیرسٹر کرامت اور بشارت کی طرف سے منعقدہ پروگرام میں بھی شرکت کی اسکے علاوہ انھوں نے مانچسٹر میں بھی تحریک انصاف کے ورکرز اور کارکنان سے ملاقاتیں کیں اسکے علاوہ پارلیمان ولڈ کپ میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد تقریب تقسیم انعامات منعقد کی گئی جو مشہور زمانہ ٹین ڈوننگ سٹریٹ لندن میں منعقد ہوئی جس میں مشہور کرکٹ ڈیوڈ گاور نے انعامات دیے حلقہ این اے ستاون کے عوام نے صداقت علی عباسی اور پاکستان نے تمام پارلیمانی نمائندگان کو ولڈ کپ جیتنے پر مبارک باد دی۔

London; MNA Sadqat Ali Abbassi visited London, Sheffield and Manchester reception was held for home while he was on tour with Pakistan Parliamentary cricket team.

Show More

Related Articles

Back to top button