DailyNews

Rochdale; Annual urs Mubarak of Baba Ji Syed Faqir Mohammad Gillani to take place in Rochdale on 14th July

حضرت بابا جی سید فقیر محمد گیلانی کا عرس 14جولائی کو ہوگا

تاجدار چورہ شریف کے روحانی پیشوا خواجہ خواجگان شیخ المشائخ حضرت بابا جی سید فقیر محمد گیلانی مجددیؒ کے سالانہ عرس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی، جامعہ حیدریہ کے ہال کو انتہائی خوبصورتی کے ساتھ سجا دیا گیا اس سلسلے میں خلیفہ صوفی محمد رفق نقشبندی کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں بتایا گیا کہ اتوار 14جولائی کو ایک بجے دن عرس کی تقریب منعقد ہوگی جس میں برطانیہ کے مختلف شہروں سے مریدین کے علاوہ عقیدت مندوں کی ایک بڑی تعداد قافلوں کی شکل میں راجڈیل پہنچے گی عرس کی تقریب میں علمائے کرام کی شرکت کو یقینی بنانے کیلئے دعوت نامے ارسال کردیئے گئے ہیں،

 

Show More

Related Articles

Back to top button