DailyNewsKallar Syedan

Sakot; Raja Azhar Iqbal appointed administrator Zakat committee Saintha Sakot

راجہ اظہر اقبال کو مقامی زکوۃ کیمٹی سینتھہ سکوٹ کا ایڈ منسٹریٹر مقر رکر دیا گیا

سکوٹ(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، انوار الحق راجہ سے) ضلعی زکوۃ کمیٹی راولپنڈی کی جانب سے جاری ہو نے والے نوٹیفیکشن کے مطابق راجہ اظہر اقبال آف سینتھہ کو مقامی زکوۃ کمیٹی سینتھہ سکوٹ کا ایڈ منسٹریٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔نو ٹیفکیشن کے مطابق سردار سلامت علی، راجہ عبدالغفار، راجہ آصف یعقوب،محمد اشفاق، اورنگ ذیب، عبدالجبار بڑالہ، مسز نجیب علی اور مسز محمد شفیق کو کمٹی ممبران مقرر کیا گیاہے۔ اس مو قع پر راجہ اظہر اقبال نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ انشاء اللہ زکوۃ کی تقسیم میں میرٹ کو ملحوظ خاطر رکھا جا ئے گا اور مستحق اور نادار خاندان جو کہ حقیقی زکوۃ کے مستحق ہیں ان میں زکوۃ تقسیم کی جا ئے گی۔اس سلسلہ میں کسی ذات برادری یا فرقہ پرستی کا عمل دخل نہیں ہو گا۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button