DailyNewsKallar Syedan

Sir sooba shah; Well known cycle works owner Mahmood Hussain passed away

محمودسائیکل ورکس کے اونر محمود حسین دوستوں سے بچھڑ گیا

سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔۔سرصوبہ شاہ کی رونق 50سالہ رفاقت کو ختم کرکے تما م دستوں کو اوداس چھوڑ کر ایک شریف النفس انسان محمودسائیکل ورکس کے اونر محمود حسین دوستوں سے بچھڑ گیا۔انھوں نے50سال کے قریب سرصوبہ شاہ بازار میں سائیکل مرمت کا کام کیا اور ہر آدمی سے خوشگوار موڑ میں پیش آنے والا اس دنیافانی سے کوچ کرگیا،ہزاروں اشکبار آنکھوں کے سامنے ان کو پنڈمیرگالہ قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا،ان کی نمازجنازہ میں سابق ممبرضلع کونسل راجہ رب نواز خان،سابق امیدوار ناظم منیاندہ الحاج ماسٹر محمدآزاد مغل،سابق نائب ناظمین حاجی احمد سعید،چوہدری بابرضمیر،سابق وائس چیئرمین راجہ عرفان الحق ایڈووکیٹ،پیرسیداطاہر عباس شاہ،سیدراشدحسین شاہ،سابق جنرل کونسلرزحاجی محمد قدیرراجہ،حاجی غضنٖفرعلی مغل،ظفراقبال قریشی،ابرار کیانی پٹواری حسن اختر،سائیں محمد رشید،زاہد محمود قریشی سیاسی سماجی کاروباری لوگوں نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button