DailyNews

Rawalpindi; FIA Arrest two men for cyber crime after blackmailing girls

اسلام آباد،لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے 2 ملزم گرفتار

ایف آئی اے سائبرکرائم نے کارروائی کے دور ان لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے دو ملزمان اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا ۔ ایف آئی اے کے مطابق جنید اورثنا اللہ لڑکیوں کوتصاویر،ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کرتے تھے۔ایف آئی اے کے مطابق ملزمان لڑکیوں سے3 لاکھ روپے بٹورنے آئے تودھر لیے گئے،انکا تعلق سرگودھا سے ہے۔ایف آئی اے کے مطابق ملزمان سے تصاویراورویڈیوزبرآمد کر کے سائبرکرائم کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

Show More

Related Articles

Back to top button