AJKDailyNews

Dadyal,AJK; Teachers union threaten to strike if teachers are not given upgrading notification

اگر اساتذہ کے اپ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن 31جولائی تک نہ کیا گیا تواگست میں پورے آزاد کشمیر کے اساتذہ دمادم مست قلندر

ٹیچر آرگنائزیشن ڈوثرن میرپور کے صدر قاری حفیظالرحمن نے کہا کہ اگر ساتذہ کے اپ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن 31جولائی تک نہ کیا گیا تواگست 2019؁ء میں پورے آزاد کشمیر کے اساتذہ دمادم مست قلندر کرنے گئے او انتہائی جارخانہ احتجاج اس وقت تک جارہی رہے جب تک ا پ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن جارہی نہیں ہو تا یہ بات انہوں نے مقامی ہوٹل میں اساتذکے نمائندہ وفد سے ملاقات کرتے ہو ئے کہی وفد کی قیادت ماسٹر عبدالمالک بٹ نے کی دیگر اساتذہ میں راجہ ساجد علی،چوہدری ظہیر الدین بابر،لیاقت علی،محمد عرفان قریشی،سید افتخار حسین،راشد شبیر،عطاء الرحمن یزوانی،سردار نثار احمد نے شرکت اس موقع پر ماسٹر عبدالمالک بٹ نے کہا کہ حکومت آزاد کشمیر پر اساتذہ کے مسائل حل کر نے کی بجائے ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے تقربیاً6ماہ کا وقت گزار چکا ہے جب سیکرٹری تعلیم صاحب نے اپ گریڈیشن کی سمری پر دستخط کر دیئے تھے مگر اس کے بعد حکومت ٹس سے مس نہیں ہو ئی اور اساتذہ تحصیل ڈڈیال حکومت آزاد کشمیر سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ 31جولائی 2019تک اساتذہ کے تمام مطالبات باالخصوص اپ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن جارہی کیا جائے بصورت دیگر اگست کے وسطہ میں اساتذہ پورے آزاد کشمیر میں فیصلہ کن احتجاج کریں گے اور سٹرکوں پر ہو ں نگے پھر اس کی تمام ترزمہ داری حکومت وقت پر ہو گی آخر میں میں اساتذہ اکرام نے ملک اور ریاست جموں وکشمیر کے امن اور سلامتی کے لئے دعا کی


حصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال ڈڈیال کا ایک تعزیتی اجلاس،ڈاکٹر یوسف،ڈاکٹر فاروق،ہو ا جس میں محمد وقاص،محبوب حسین،ڈاکٹر مظفر حسین،محمد شفیق،ساجد حسین،چوہدری یاسین حسین،سردار موقید حسین اور دیگر نے بڑی تعداد نے شرکت انہوں نے کہا حاجی عبدالروف اچھا اخلاق کے مالک تھے نہایت ملنساز اور غریب پروا تھے جننے اپنی پوری ڈیوٹی کے دوران کبھی محسوس نہیں ہو نے دیا کہ وہ ملازمین ہیں انہوں نے ہمیشہ بڑے آداب کے سب کے ساتھ بھایؤں کی رہی بعد میں انہوں نے ان کے گھر جاان کے بیٹے نبیل روف اور بھائی ڈڈیال پریس کلب کے صدر داکٹر محمد اسحاق،طارق عقیل محمداکرام سے اظہار افسوس کیا فاتحہ خوانی کی دعا کی کے اللہ تعالی لوحیقن کو صبر جمیل عطا کر آمین

Show More

Related Articles

Back to top button