DailyNewsGujarKhan

Islam purra jabber; Raja Mohammad Yousif holds reception at his residence in Palina

راجہ محمد یوسف آف پلینہ کی رہائشگاہ پلینہ میں ایک تقریب کا انعقاد

جبر(نامہ نگار)راجہ محمد یوسف آف پلینہ کی رہائشگاہ پلینہ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں راجہ عزیز آف گوجرخان،راجہ محسن صغیر بھٹی،راجہ زردار عرف پلا خان صندل گوجرخان،چوہدری ناصر تاج قاضیاں،راجہ اظہر کیانی،راجہ ناصر،الیاس سیٹھی،حاجی غنضنفر کنگر،شیخ قیصر قیوم،راجہ فہد،راجہ عارف، چوہدری تسلیم قاضیاں سمیت دیگر افراد نے شرکت کی تقریب میں علاقے کی بہتری اور موجودہ سیاسی صورتحال پرمشاورت کی گئی،

 

Show More

Related Articles

Back to top button