DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Social personality Raja Ghulam Abbass passed away in village Sahot Badhal

سہوٹ بدال,سماجی شخصیت راجہ غلام عباس رضائے الہٰی سے وفات پا گئے

سہوٹ بدال (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ راجہ جہانزیب عباس،راجہ زبیر عباس،راجہ بلال عباس کے والد محترم سماجی شخصیت راجہ غلام عباس رضائے الہٰی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ دن ساڑھے گیا رہ بجے آبائی گاؤں میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں انسپکٹر حاجی چوہدری محمد ضمیر،سابق چیئرمین راجہ پرویز اختر قادری،سابق چیئرمین آغا سید راحت علی شاہ،گرداور چوہدری عبد القدوس، سابق کونسلر چوہدری وحید امجد، سابق کونسلر راجہ غلام نقی،حاجی چوہدری محمد رشید،چوہدری وادی حسین،بابو محمد عارف،ماسٹر عبد الرؤف،ماسٹر عبد الرزاق،ماسٹر خالد بزمی، ماسٹر واجد علی،چوہدری اصغر لنگڑیال،چوہدری محمد شبیر لنگڑیال،راجہ ذوالفقار کالا لنگڑیال،حاجی صغیر احمد، شہرزاد مالک مغل،چوہدری طارق محمود،چوہدری صغیر احمد،چوہدری عمران قمر مانو،صوفی محمد فاروق سیفی،شیخ باچو،راجہ ارشد محمودسمیت وکلاء،سیاسی،سماجی شخصیت نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button