DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; Qazi Mohammad Sabir aged 103 sadly passed away in village Malok Chakyali, Samot

سموٹ کے نواحی گاؤں ملوک چکیالی ہر دو کے قاضی محمد صابر103برس کی عمر میں انتقال کر گئے

کلر سیداں (اکرام الحق قریشی)سموٹ کے نواحی گاؤں ملوک چکیالی ہر دو کے قاضی محمد صابر103برس کی عمر میں انتقال کر گئے انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا جس میں علمائے کرام سیاسی سماجی کارکنوں اور عوامی حلقوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

Kallar Syedan; Qazi Mohammad Sabir aged 103 has sadly passed away in village Malok Chakyali in union council Samot, Large number of social and religious personalities participated in the namaz e janaza for one eldest person passing away in Pothwar.


بلدیہ کلر سیداں نے آب نوشی سکیم کے 147نا دہندگان سے 18لاکھ روپے کے بقایہ کی وصولی کے لیے کلر سیداں پولیس سے مدد طلب کر لی۔

Kallar local authorities seek help after none payment by water supply consumers

کلر سیداں (اکرام الحق قریشی)بلدیہ کلر سیداں نے آب نوشی سکیم کے 147نا دہندگان سے 18لاکھ روپے کے بقایہ کی وصولی کے لیے کلر سیداں پولیس سے مدد طلب کر لی۔سی ای او بلدیہ کلر سیداں خالد رشید نے ایس ایچ او کلر سیداں انسپکٹر محمد بشارت عباسی کو تحریری درخواست دی اور کہا کہ کلر سیداں کے ایسے 147صارفین پانی جن کے ذمے پانچ ہزار یا اس سے زائد کے مجموعی 18لاکھ روپے کے بقایہ جات ہیں جن کی وصولی عام حالات میں ممکن نہ ہے لہذا پولیس اپنے طور پر کاروائی کر کے نادہندگان سے 18لاکھ کی رقم تیس جون تک بازیاب کرائے کلر سیداں پولیس نے بھی نادہندگان کے خلاف کاروائی کرنے کے لیے کمر کس لی ہے۔


کلر سیداں پولیس نے بیوہ کے مکان پر توڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں دو خواتین سمیت گیارہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

Police case registered against 11 people for attacking widow in Sahot Hayal

کلر سیداں (اکرام الحق قریشی)کلر سیداں پولیس نے بیوہ کے مکان پر توڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں دو خواتین سمیت گیارہ ملزمان کے خلاف زیردفعات 452,427,148,149مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے یہ واقعہ دو ایام قبل چوآخالصہ کے گاؤں سہوٹ حیال میں پیش آیا تھا جس پر بیوہ ریحانہ کوثر نے کلر سیداں پولیس کو درخواست دی تھی۔


فرانس میں مقیم افضل پرویز کی والدہ محترمہ کی رسم قل

Dua e Qul observed for late wife of Afzal Parvez of France in Morra Langaryal

کلر سیداں (اکرام الحق قریشی)فرانس میں مقیم افضل پرویز کی والدہ محترمہ کی رسم قل جمعرات کو چوآخالصہ کے قریب موہڑہ لنگڑیال میں ادا کی گئی جس میں راجہ جاوید اختر لنگڑیال،ماسٹرعبدالطیف لنگڑیال، صوبیدار میجر محمد ریاست،صوبیدار محمد ریاض، قاضی زاہد نعیم، نور الٰہی نوری،چوہدری محمد ضمیر، احسان الحق قریشی، حافظ محمد یاسین لنگڑیال اور دیگر نے شرکت کی۔


راجہ امیر افضل کی رسم چہلم ڈھوک چوہان میں ادا کی گئی

Dua e qul observed for late Raja Ameer Afzal in Dhok Chohan

کلر سیداں (اکرام الحق قریشی)معروف کاروباری راجہ محبوب حسین چوہان کے بھائی راجہ امیر افضل کی رسم چہلم ڈھوک چوہان میں ادا کی گئی جس میں چوہدری محمد رمضان،رشید چٹھہ، راجہ امیر داد،راجہ محمد نصیر، مسعود احمد بھٹی، چوہدری توقیر اسلم، چوہدری اسد الرحمان ایڈووکیٹ، حاجی ریاست حسین، راجہ ابرار حسین، عامر بھٹی ایڈووکیٹ اور دیگر نے شرکت کی۔


حکو مت پا کستا ن کی کی ایمنسٹی سکیم کو کا میا ب کر نے کے لیے ا یف بی آ ر  نے کلر سید اں شہر کا د و ر ہ

FBR Delegation visit Kallar to make amnesty scheme work

کلر سیداں (اکرام الحق قریشی)حکو مت پا کستا ن کی کی ایمنسٹی سکیم کو کا میا ب کر نے ا و ر 30جو ن تک تا جر و ن ا و ر لو گو ں کو ز یا د ہ سے ز یا د ہ مستفد کر نے کے لیے ا یف بی آ ر ر ا و لپنڈ ی کے ا نسپکٹر شیخ ا ستطا بت ا و ر سپر ٹینڈ ا یف بی آ ر حا جی جا و ید ا قبا ل نے کلر سید اں شہر کا د و ر ہ کیا ا س مو قع پر ا نہو ں نے تا جر و ن میں ا یمنسٹی سکیم کو ا جا گر کر نے کے لیے آ گا ہی پمفلٹ تقسیم کیے ا و ر بینر شہر بھر میں لگا ئے ا س مو قع پر ا نجمن تا جر ا ن مغل با ز ا ر کے صد ر شیخ خو ر شید ا حمد،سنیئر نا ئب صد ر طا لب حسین،نمبر د ا ر ا سد عز یز ا و ر د یگر بھی ا ن کے ہمر ا ہ تھے جنہو ں نے د و کا نو ں پر جا کر پمفلٹ تقسیم کیے۔


ر ا جہ محمد ا سر ا ر ا یڈ و و کیٹ کو ایم سی کلر سید اں کا لیگل ا یڈ ا ؤ ئزر بننے پر مبا ر کبا د

Raja M Israr advocate congratulated on becoming legal advisor to MC Kallar Syedan

کلر سیداں (اکرام الحق قریشی)ا نجمن پٹو ا ر یا ں کے تحصیل صد ر چو ہد ر ی تنو یر ا ختر ا و ر جنر ل سیکر ٹر ی ر ا جہ مصطفی با بر نے ر ا جہ محمد ا سر ا ر ا یڈ و و کیٹ کو ایم سی کلر سید اں کا لیگل ا یڈ ا ؤ ئزر بننے پر مبا ر کبا د د یتے ہو ئے تو قع کا ا ظہا ر کیا ہے کہ و ہ ا یم سی کلر سید ا ں کی بہتر ی کے لی ا پنی صلاحیتوں کو بر و ئے کا ر لا ئیں گے۔

Show More

Related Articles

Back to top button