DailyNewsGujarKhan

Bewal; Ch Adnan Fiaz holds reception for overseas visitors at Bahria club

چوہدری عدنان فیاض کی طرف سے برطانیہ سے آئے ہوئے کزنز کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا.

سینئر مسلم لیگی رہنما چوہدری فیاض اختر آف بیول کے فرزند ارجمند چوہدری عدنان فیاض کی طرف سے گزشتہ روز بحریہ کلب میں برطانیہ سے آئے ہوئے کزنز کے اعزاز میں ایک عشائیہ کا اہتمام کیا جس میں مسلم لیگی رہنما چوہدری فیاض اختر ‘چوہدری امجد عباس یوکے ‘چوہدری صفدر حسین یوکے ,چوہدری یاسر علی یوکے ,چوہدری محمد علی یوکے , چوہدری سکندر منظور سپین ,محمد فہد دوبئی کے علاوہ چوہدری اکرام الحق ,چوہدری علی جواد اور جو جو فاسٹ فوڈ بیول کے منیجر چوہدری عمر فاروق نے شرکت کی . تمام کزنز نے بحریہ کلب میں کھانا کھایا اور مختلف امور پر تبادلہ خیال بھی کیا بحریہ کلب پہنچنے پر چوہدری عدنان فیاض نے تمام کزنز کا استقبال کیا . عشائیہ میں شرکت کرنے والے چوہدری عدنان فیاض کے کزنز نے چوہدری عدنان فیاض کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس زبردست عشائیہ کا اہتمام کرتے ہوئے سب کو ایک جگہ اکٹھا کیا .

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button