DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; Legendry Kabbadi player Raja Ghulam Murtaza passed away in village Mirgala

معروف کبڈی کے کھلاڑی سیاسی سماجی شخصیت راجہ ٖغلام مرتضی انتقال کرگے

سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔۔۔راجہ غلام مجتبی راجہ غلام شیراز(حال مقیم اٹلی)کے والد راجہ سرفراز(حال مقیم انگلینڈ) کے بھائی معروف کبڈی کے کھلاڑی سیاسی سماجی شخصیت راجہ ٖغلام مرتضی انتقال کرگے ان کی نماز جنازہ نمب میرگالہ میں اداکی گئی جبکہ پنڈمیرگالہ صوبیدار پنوں خان کی بہن حوالدار اسلم کی بھابھی محمد اشتیاق،محمد شعیب،محمد زوہب کی دادی،سردار ضیاء الرحمن،سردار محمد فیاض(حال مقیم انگلینڈ) کی ممانی انتقال کرگی ہردوکی نماز جنازہ میں سابق تحصیل ناظم حافظ سہیل اشرف،پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر چوہدری ظہیر محمود سابق ناظیمن محمد اعجاز بٹ،چوہدری محمد ایوب،تاج کیانی،حاجی غلام ظہیر،چوہدری بابر ضمیر،حاجی احمد سعید،سابق ممبر ضلع کونسل راجہ رب نواز،سابق وائس چیئرمین راجہ عرفان الحق ایڈووکیٹ،سابق امیدوار ناظم ماسٹر الحاج محمدآزاد مغل،سابق امیدوار چیئرمین راجہ نثار کیانی،جنرل کونسلرز حاجی قدیرراجہ،حاجی غضنفرمغل،شبیرچوہان،سماجی کارکن ماسٹر حاجی طارق منہاس،ماسٹر محمد رمضان منہاس،ماسٹر حاجی محمد ارشادمغل،سماجی کارکن زاہد محمود قریشی،پٹواری چوہدری حسن اختر،سیاسی سماجی کاروباری لوگوں نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Kallar Syedan; Legendry Kabbadi player Raja Ghulam Murtaza has sadly passed away in village Mirgala near Sir sooba shah, He was well known kabbadi player in Pothwar region.

Show More

Related Articles

Back to top button