DailyNewsGujarKhan

Bewal; Wallima ceremony of Anees and Waqas Ashraf Bhatti celebrated in village Bhadana

انیس اشرف بھٹی اور وقاص اشرف بھٹی کی شادی گزشتہ دن ہو ئی اور دعوت ولیمہ کی تقریب بھڈانہ کے ایک شادی ہال میں منعقد ہوئی

بیول(راجہ طارق ایوب) نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم سابق ہیڈ ماسٹر جاوید اقبال بھٹی کے صاحبزادگان انیس اشرف بھٹی اور وقاص اشرف بھٹی کی شادی گزشتہ دن ہو ئی اور دعوت ولیمہ کی تقریب بھڈانہ کے ایک شادی ہال میں منعقد ہوئی جس میں پی پی ہی گوجرخان کے رہنما را جہ خرم پرویز، پرنسپل سرور شہید کالج گوجر خان نسیم تقی جعفری، پرنسپل ایم سی ہائر سیکنڈری سکول گو جر خان قاضی وقار،سابق ناظم چنگا بنگیال جہانگیر بھٹی،سابق ناظم قاضیاں ناصر تاج،سابق ہیڈ ماسٹر محمد افضل،بینک مینجر راجہ دولت،پی پی پی کے رہنما چوہدری اورنگزیب، راجہ زاہد خورشید،ماسٹر محمد تاج،سابق ہیڈ ماسٹر فیض احمد،سابق نائب ناظم راجہ انجم،طارق بھٹی،جہانگیر بھٹی راجہ عبدالجبار بھٹی،ماسٹر گلفراز،ہیڈ ماسٹر محمد اصغر،ہیڈ ماسٹر جہانگیر افضل،ہائی سکول بیول،ہائی سکول چنگا میرا،ہائی سکول چنگا بنگیال،ہائی سکول بھڈانہ،ہائی سکول قاضیاں،ہائی سکول جبر کے اساتذہ کرام،بینک مینجرز،اور اہلیان علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button