DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta; Annual urs Mubarak held in village Bhagoon Rajgaan, Nara, with kabbadi match

کہوٹہ کے علاقہ بھگون راجگان میں بسلسلہ سالانہ عرس سید معصوم بادشاہ ؒ کے موقع پر کبڈی میچ

کہوٹہ کے علاقہ بھگون راجگان میں بسلسلہ سالانہ عرس سید معصوم بادشاہ ؒ کے موقع پر کبڈی میچ۔مہمان خصوصی راجہ خالد پر ویز آف گھوئی راجگان کی طرف سے 100000روپے انتظامیہ کمیٹی کو دیا گیا جبکہ ہر پوائنٹ پر کھلاڑیوں کو بھی2ہزار روپے نقددیا جاتا رہا۔ملک کے نامور کھلاڑیوں نے شر کت کی۔تفصیل کے مطابق تحصیل کہوٹہ کی یونین کونسل نار ہ کے علاقہ بھگون میں سالانہ عرس حضرت سید معصوم بادشاہ کے کبڈی میچ منعقدہوا جس میں ملک بھر سے نامور کھلاڑیوں نے شر کت کی جبکہ میچ میں علاقے کی سیاسی وسماجی شخصیات راجہ خالد پر ویز آف گھوئی راجگان، مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ راجہ محمد فیاض چیئرمین یوسی بیور، چیئرمین یوسی نارہ ماسٹر محمد یونس، سابق ناظم یوسی مٹور سردار راجہ الیاس اختر،مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل کہوٹہ کے صدر رفاقت جنجوعہ، جنر ل کونسلر راجہ غلام عباس آف مٹور، قاری راجہ عبدالرحیم آف بھگون،صدر مسلم لیگ ن یوسی لہڑی راجہ فیاض آف سہر، راجہ سجاد حیدر، آف نارہ، سردار راجہ شعور اختر، جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ راجہ حامد لطیف، سیکرٹری اطلاعات عاصی جنجوعہ، راجہ حق نواز آف سہر، راجہ سخاوت علی ایڈوکیٹ، ڈاکٹر سجاد جنجوعہ، حاجی راجہ عبد الخالق آف مٹور،راجہ اکمل آف مٹور،راجہ سجاد جنرل کونسلر،مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے راجہ احتشام جنجوعہ آف لہڑی،ممبر پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ سمیت کثیر تعدادمیں سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی۔مہمان خصوصی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ خالد پر ویز آف گھوئی راجگان کی طرف سے 100000روپے نقد انعام کمیٹی کو دیا گیا جبکہ ہر پوائنٹ پر کھلاڑیوں کو بھی 2ہزار روپہ دیا گیا۔

Kahuta; Annual urs Mubarak was held in village Bhagoon Rajgaan in Nara with kabbadi match taking place, guest of the honour at the match was Raja Khalid Parvez, The winning team was awarded with 100,000 Rps


ایڈیشنل آئی جی اینڈایس ایس پی موٹروئے پولیس اسلام آبادمحمد جمیل ہاشمی سے ان کے آفس میں ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت ڈاکٹر محمد عارف قریشی کی ملاقات

M Jamil Hashmi meets with Dr M Arif Qursehi

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
ایڈیشنل آئی جی اینڈایس ایس پی موٹروئے پولیس اسلام آبادمحمد جمیل ہاشمی سے ان کے آفس میں ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت ڈاکٹر محمد عارف قریشی کی ملاقات۔گذشتہ روز قبل تحصیل کہوٹہ کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت ڈاکٹر محمد عارف قریشی نے خطہ پوٹھوار کی ممتاز سماجی،مذہبی شخصیت ایڈیشنل آئی جی اینڈایس ایس پی موٹروئے پولیس اسلام آبادمحمد جمیل ہاشمی سے ان کے آفس اسلام آباد میں ملاقات کی اور مختلف امور پر بات چیت کی۔ ڈاکٹر محمد عارف قریشی نے فرض شناس، دیانتدار اور ایماندار آفیسر محمد جمیل ہاشمی کو ان کی فرض شناسی، دیانتداری اور ایمانداری کو سراہتے ہوئے شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کی۔


راجہ سہیل اسلم جنجوعہ نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت رشتہ ازواج میں منسلک ہو گے۔

Wedding of Raja Sohail Aslam Janjua celebrated in village Kalya, Nara

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
راجہ سہیل اسلم جنجوعہ نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت رشتہ ازواج میں منسلک ہو گے۔دعوت ولیمہ کی تقریب میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت۔یوسی نارہ کے علاقہ کلیاہ کی رہائشی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ اسلم کے صاحبزادے نوجوان سیاسی شخصیت راجہ سہیل اسلم جنجوعہ کی دعوت ولیمہ کی تقریب ان کے آبائی گاؤں میں منعقد ہوئی دعوت ولیمہ میں مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ راجہ محمد فیاض چیئرمین یوسی بیور، چیئرمین یوسی نارہ ماسٹر محمد یونس، سابق ناظم یوسی مٹور سردار راجہ الیاس اختر،مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل کہوٹہ کے صدر رفاقت جنجوعہ، جنر ل کونسلر راجہ غلام عباس آف مٹور، قاری راجہ عبدالرحیم آف بھگون،صدر مسلم لیگ ن یوسی لہڑی راجہ فیاض آف سہر، راجہ سجاد حیدر، آف نارہ، سردار راجہ شعور اختر، سید سجاد حیدر شاہ، چیئرمین یوسی لہڑی راجہ ممتاز، جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ راجہ حامد لطیف، سیکرٹری اطلاعات عاصی جنجوعہ، راجہ حق نواز آف سہر، راجہ سخاوت علی ایڈوکیٹ، ڈاکٹر سجاد جنجوعہ، راجہ محمد بشیر صدر مسلم لیگ ن تحصیل کہوٹہ، حاجی راجہ عبد الخالق آف مٹور،راجہ اکمل آف مٹور،راجہ سجاد جنرل کونسلر،مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے راجہ احتشام جنجوعہ آف لہڑی،ممبر پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ سمیت کثیر تعدادمیں سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی۔


حاجی راجہ غلام حسین کی طرف سے نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ عمران مینوں کے اعزاز میں پر تکلف دعوت

Haji Raja Ghulam Hussain holds reception for Raja Imran Maino

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
حاجی راجہ غلام حسین کی طرف سے نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ عمران مینوں کے اعزاز میں پر تکلف دعوت۔ سیاسی وسماجی شخصیات کی شر کت۔ حلقہ پی پی سیون میں جاری ترقاتی کاموں کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔گذشتہ روزمعروف سیاسی وسماجی شخصیت حاجی راجہ غلام حسین کی طرف سے ایک پر تکلف دعوت کا اہتمام کیا گیا جس میں نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت راجہ عمران مینوں، راجہ امتیاز حسین، حاجی اورنگزیب، راجہ شفیق نے شرکت کی اس موقع پر علاقائی سیاست پر بھی گفتگو کی گئی جبکہ صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمد کی طر ف سے حلقے ترقیاتی کام کر انے اور ذاتی دل چسپی لینے اور ان کی دن رات کوششوں کاوشوں کو شاندار الفاظ میں سراہا۔

Show More

Related Articles

Back to top button