DailyNewsKallar Syedan

Sahot Kalyal; Dua observed for late ex councillor Haji Ch M Riasat ( See video report)

سیاسی و سماجی شخصیت سابق کونسلر حاجی چوہدری محمد ریاست کے ایصال کے لئے محفل کا انعقاد

سہوٹ کلیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔انسپکٹر حاجی چوہدری محمد ضمیر،چوہدری مظہر حسین ناروے،چوہدری عجب خان ناروے،چوہدری نجب خان یو کے،چوہدری نذر خان ناروے نے ہر سال کی طر ح امسال بھی سالانہ محفل کا انعقاد کیا،سیاسی و سماجی و ہر دلعزیز شخصیت سابق کونسلر حاجی چوہدری محمد ریاست،چوہدری خادم حسین کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب منعقد کی گئی، سید طاہر عباس شاہ ترمذی نے اپنے مخصوص انداز میں صوفیانہ کلام پیش کیا،جس میں پیر سید شبیر حسین شاہ،علامہ اللہ دتہ محی الدین اسلامک یونیورسٹی، سابق کونسلر چوہدری علی بہادر،سابق کونسلر چوہدری وحید امجد،کپٹن راجہ محمد اکرم،ذوالفقار بٹ،شبیر بٹ،الطاف بٹ،پرویز بٹ،تمریز بٹ،مرزا نوید عالم، پروفیسر محمد نبیل،چوہدری محمد رفیق،چوہدری فرمان علی،سجاد جنجوعہ،راجہ وقاص،راجہ شہزاد،راجہ احسن،عثمان کیانی سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button