DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Doberan Kallan; Subaidar Mohammad Rafiq passed away in village Pind Bainso

صوبیدار محمد رفیق رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔نماز جنازہ منگل بوقت دن گیارہ بجے پنڈبینسو میں ادا کی جائے گی

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)
موضع پنڈبینسو ڈھوک جلیاری یوسی نلہ مسلماناں انصر محمود یوکے اور بلال عثمان کے والدِ محترم صوبیدار محمد نذیر کے بھائی حاجی صوبیدار محمد رفیق رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ مورخہ18جون بروز منگل بوقت دن گیارہ بجے پنڈبینسو میں ادا کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

Back to top button