DailyNewsGujarKhan

Jatli; Salim of Jatli passed away after suffering a motorbike accident on eid day

عید کے دن ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والا جاتلی کا رہائشی سلیم زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد جان کی بازی ہار گیا

جاتلی(نامہ نگار) عید کے دن ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والا جاتلی کا رہائشی سلیم زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد جان کی بازی ہار گیا نمازہ جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت تفصیلات کے مطابق جاتلی گاؤں کا رہائشی سلیم ولد یوسف جو کہ عید کے دن موٹر سائیکل پر ڈھڈیال جا رہا تھا گاڑی کی ٹکر لگنے کے نتیجے میں اسے سر اور جسم کے دیگر حصوں پر شدید چوٹیں آئیں ریسکیو 1122نے اسے فوری طور پر ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی پہنچایاجہاں پر پانچ دن زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد گزشتہ روز جان کی بازی ہار گیا اس کی نمازہ جنازہ آبائی گاؤں جاتلی میں ادا کی گی جس میں سیاسی و سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی

 

Show More

Related Articles

Back to top button