DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; Sain Manzoor Hussain passed away in Bewal

بیول کے مشہور بزنس مین ساہیں منظور حسین وفات پاگئے۔

معروف کاروباری شخصیت ساہیں منظور حسین کو نماز جنازہ کے بعد سپردخاک کر دیا گیا  جنازہ میں سابق صوبائی وزیر چوہدری محمد ریاض، سابق ایم این اے راجہ جاوید اخلاص، چئرمین او پی ایل چوہدری اشتیاق، چوہدری فیاض اختر، راجہ ظریف، چوہدری توقیر اسلم، حافظ محمد عدنان ظہیر چشتی خطیب جامع مسجد سلاو کے علاوہ کاروباری، سیاسی سماجی شخصیات، چئرمین، وائس چئرمین، کونسلرز،  استاتذہ کرام اور صحافی برادری نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مرحوم عرصہ دراز سے بیول میں کاروبار کے ساتھ منسلک رہے۔ جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب کرے۔ مرحوم برطانیہ سلاو  میں مقیم چوہدری امجد عباس کے ماموں، چوہدری صفدر حسین اور افتخار وارثی کے چچا تھے

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button