DailyNewsGujarKhan

Chak Bale Khan; Two police officers along with 10 others arrested for being in possession of drugs and alcohol

چونترہ پولیس نے کاروائی کر کے ناجائز اسلحہ اور شراب رکھنے پر دو پولیس اہلکاروں سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا

چک بیلی خان(نامہ نگار) چونترہ پولیس نے کاروائی کر کے ناجائز اسلحہ اور شراب رکھنے پر دو پولیس اہلکاروں سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو پولیس اہلکاروں محسن نواز اور ساغر حسین و دیگر ملزمان ملک حسنین،، محسن علی، عمران محمود، یاسر محمود، راشد علی، وجاہت محمود،زاہد محمود اور تیمور حسین کو گرفتار کر لیا ملزمان کے قبضہ سے 3عدد کلاشنکوف مع412روند،1عدد پسٹل9mm مع5روند،1عددپسٹل30بور مع04روند،2 بوتل شراب اور10عددٹن شراب برآمد کر لی گئیں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ہیں جبکہ پولیس اہلکاروں کو پولیس لائن تبدیل کر کے معطل کر دیا گیا ہے اور محکمانہ کاروائی بھی شروع کر دی گئی ہے مذکورہ دونوں اہلکاروں میں سے ایک کا تعلق راولپنڈی محافظ سکواڈ سے جبکہ دوسرے کا سکیورٹی برانچ سے

Show More

Related Articles

Back to top button