DailyNewsKallar Syedan

Sakot; Dua e Chelum observed for late sister of Shah Jahan Kiyani in Bagla Rajgaan (See video)

بگلہ راجگان شاہ جہان کیا نی کی ہمشیرہ محترمہ کی دعائے چہلم

سکوٹ(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم، انوار الحق راجہ سے، کیمرہ مین قیصر محمود) بگلہ راجگان کی سماجی شخصیت شاہ جہان کیا نی کی ہمشیرہ، محمد ظہیر کیا نی اورمحمد افضل کیا نی کی والدہ محترمہ کی دعائے چہلم کی تقریب گزشتہ روز بگلہ راجگان میں منعقد ہو ئی۔ تقریب میں خطاب کر تے ہو ئے ممتاز عالم دین محمد ادریس ہاشمی خطیب جامع مسجد کہو ٹہ نے ایصال ثواب کے مو ضوع پر روشنی ڈالی۔ تقریب میں کثیر تعداد میں مقامی عمائدین اور معززیں علاقہ نے شرکت کی۔تقریب کے آخر میں مرحومہ کی بخشش کے لیے خصوصی دعاکی گی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button