DailyNewsHeadline

Kallar Syedan; Ex In charge SDO Wapda, Mohammad Ashraf Bhatti of village Sehar passed away

سابق انچارج ایس ڈی او واپڈا محمد اشرف بھٹی تقدیر الٰہی سے وفات پا گٸے

سابق انچارج ایس ڈی او واپڈا ہردل عزیز سماجی شخصیت اور موضع سہر کے مستقل رہاٸشی حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے اللہ کو پیارے ہو گٸے۔ نماز جنازہ میں جی ایم چوہدری جاوید، سیٹھ عبدالعزیز، بینک منیجر ریاض بھٹی، ارشد بھٹی، انسپکٹر چوہدری صداقت، چوہدری بنارس،مرتضٰی بھٹی، صوبیدار اعظم، کیپٹن رحم علی، چوہدری جاوید، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ، اساتذہ، معززین علاقہ اور واپڈا کے اہلکاروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مرحوم کو فضل ٹاٶن ڈھوک حافظ چکلالہ میں سپرد خاک کر دیا گیا

Kallar Syedan; Ex In charge SDO Wapda, Mohammad Ashraf Bhatti has sadly passed away in village Sehar after suffering a fatal heart attack, Namaz e janaza was held in Fazal town, Dhok Hafiz in Chaklala, Rawalpindi.

Show More

Related Articles

Back to top button